Follow Us

Campaign District Membership of PYA Hazara Division

DCM campaign Hazara Division

ایبٹ آباد : صوبائی یوتھ اسمبلی کی ڈسٹرکٹ کاؤنسل ممبرشپ مہم زور و شور سے جاری ہیں۔ ہزارہ ڈویژن کےسینئیرز اسد جاوید جدون، اہتشام، اکرام غازی اور دیگر ممبران کا کہنا ہے کےنوجوان دلچسپی لے رہے ہے،اور ہزارہ ڈویژن پہلے کی طرح ممبرشپ میں سب سے زیادہ کام کریگی۔اور تمام ممبران اپنی بھر پور کوششوں سے ممبرشپس کررہی ھے۔ اور آنے والے دنوں میں مہم میں تیزی آئےگی۔

Click Here for more info and Pictures