Follow Us

Campaign District Membership of PYA Mardan

مردان: صوبائی یوتھ اسمبلی کی ڈسٹرکٹ کاؤنسل ممبرشپ مہم زور و شور سے جاری ہیں۔ مردان کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ارشاد احمد کا کہنا ہے کہ مردان کے نوجوان انتہائی دلچسپی لے رہے ہے اور آنے والے دنوں میں مہم میں تیزی آئےگی۔

CLICK HERE FOR MORE INFORMATION AND PHOTOS