نوشہرہ : صوبائی یوتھ اسمبلی کی ڈسٹرکٹ کاؤنسل ممبرشپ مہم زور و شور سے جاری ہیں۔ نوشہرہ کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر قاضی فہد کا کہنا ہے کےنوجوانوں کی دلچسپی سے بہت خوشی ہو رہی ہے،اور نوشہرہ کے تمام ممبران اپنی بھر پور کوششوں سے ممبرشپس کررہی ھے۔ اور آنے والے دنوں میں مہم میں تیزی آئےگی۔