Follow Us

Campaign District Membership of PYA Peshawar

Campaign District Membership of PYA Peshawar

پشاور : صوبائی یوتھ اسمبلی کی ڈسٹرکٹ کاؤنسل ممبرشپ مہم زور و شور سے جاری ہیں۔ پشاور کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر رزاق آفریدی کا کہنا ہے کے نوجوان انتہائی دلچسپی دیکھ کےیقین سے کہ سکتا ہوں پشاور تمام ڈسٹرکٹس میں سب سے زیادہ ممبرشپس کریگی اور آنے والے دنوں میں مہم میں تیزی آئےگی۔