صوبائی یوتھ اسمبلی کے وفد کا چیئرمین عابد اتوزئی کی سربراہی میں سورن سنگھ کے گھر (بونیر)کا تازیتی دورہ۔ نائب صدر صائمہ عمر، چیف منسٹر رمشا اعوان اور منسٹر لوکل گورنمنٹ اعجاز آفریدی بھی ھمرا تھے۔ اس موقع پر سی ایم رمشا اعوان اور صائمہ عمر نے کہاں کے ہم سورن سنگھ کے گھر والوں کے ساتھ ہےاور مجرموں کو کیفرِکردار تک پہنچانے میں ہر قسم کی مدد کرینگے۔ بعد میں ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس ایچ او سے ملاقات بھی کی جسمیں کیس کے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔۔۔