Follow Us

Eid gifts distribution (Mardan) By PYA

صوبائی یوتھ اسمبلی اور ایم ایس کے فاونڈیشن مردان یتیم خانہ میں مشترکہ طور پر یتیم بچوں کو عید کے کپڑے، گفٹ اور عیدی دینے کا اہتمام کیا۔ جس میں ڈی آئی جی مردان طاہر خان، ڈی پی او مردان فیصل شہزاد اور مردان پریس کلب کے صدر حاجی شفیح کے ساتھ ساتھ مختلف لوگوں نے خاص طور پر شرکت کی۔ یاد رہے کہ یوتھ اسمبلی کی مردان پولیس کے ساتھ پہلے سے ہوائی فائرنگ کے خلاف مہم زور و شور سے جاری ہیں۔

CLICK HERE FOR PICTURES