صوبائی یوتھ اسمبلی نوشہرہ چیپٹر کے ڈسٹرکٹ کاؤنسل ممبران کے حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب میں مختلف سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر کئی شخصیات نے خطاب کیا ۔ممبران صوبائی یوتھ اسمبلی نوشہرہ عوام الناس کی خدمت کیلئے جو کردار ادا کر رہے ہیں وہ قابل تعریف ہیں۔ تقریب کے اختتام میں صوبائی یوتھ اسمبلی نوشہرہ نے مہمانوں کو شیلڈز سے نوازا۔
چئیرمین عابد اتوزئی نے نوشہرہ ٹیم اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر قاضی فہد کو کامیاب کانفرنس کرنے پر مبارکباد دی۔
For More Details Click Here