Follow Us

PYA Arrange Foodbank Distribution in (Mardan)

آج صوبائی یوتھ اسمبلی مردان کے ” پی وائے اےفوڈ بینک” اور ناظم کونسلر اتحاد کی طرف سے مردان کے تمام غریب مزدوروں اور ٹریفک پولیس اہلکاروں میں ایک روزہ فری فوڈ پیکیج کے ڈسٹریبیوشن کا اہتمام کیاگیا- جس میں ۸۰ پولیس اہلکاروں اور مزدوروں میں فری فوڈ تقسیم کیا گیا۔مردان کوآرڈینیٹر ارشاد احمد کا کہنا ھے کہ انشاءللہ صوبائی یوتھ اسمبلی مردان ٹیم کا یہ مشن جاری رہے گااور ہر دو ہفتہ بعد پیکج تقسیم کی جائے گی۔

Click For Images