Follow Us

SWABI YOUTH CONFERENCE 2016

صوبائی یوتھ اسمبلی صوابی چیپٹر کے ڈسٹرکٹ کاؤنسل ممبران کے حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں مختلف سماجی اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر کئی شخصیات نے خطاب کیا ۔ممبران صوبائی یوتھ اسمبلی صوابی عوام الناس کی خدمت کیلئے جو کردار ادا کر رہے ہیں وہ قابل تعریف ہیں۔ تقریب کے اختتام میں صوبائی یوتھ اسمبلی صوابی نے مہمانوں کو شیلڈز سے نوازا۔ چئیرمین عابد اتوزئی نے صوابی ٹیم اور منتظمین کو کامیاب کانفرنس کرنے پر مبارکباد دی۔

Click Here for Images: Photo Gallery